Login or Register to make a submission.

Submission Preparation Checklist

As part of the submission process, authors are required to check off their submission's compliance with all of the following items, and submissions may be returned to authors that do not adhere to these guidelines.
  • The submission has not been previously published, nor is it before another journal for consideration (or an explanation has been provided in Comments to the Editor).
  • The submission file is in Microsoft Word document file format.
  • Where available, URLs for the references have been provided.
  • The text is single-spaced; uses a 12-point font; employs italics, rather than underlining (except with URL addresses); and all illustrations, figures, and tables are placed within the text at the appropriate points, rather than at the end.
  • The text adheres to the stylistic and bibliographic requirements outlined in the Author Guidelines.

Author Guidelines

  1. Research Journal The Islamic Culture "As-Saqafat-ul Islamia" الثقافة الإسلامية is the sole interpreter of Sheikh Zayed Islamic Centre, University of Karachi which is being published since 2004.
  2. All of our issues and articles can be accessed on our website theislamicculture.com and can be downloaded in PDF format. Also the articles can be downloaded from Islamic Research Index Agency (http://iri.aiou.edu.pk/indexing/?page_id=13632)۔ .
  3. Article should be written in Microsoft Word. Inpage files would not be acceted at all.
  4. All articles should be uploaded via our Online Journal System theislamicculture.com
  5. Originality and Anti-Plagiarism Certificate should also be filled and sent via email (editor@szic.edu.pk) which can be downloaded from our website (http://www.theislamicculture.com/downloads/plag-cert.pdf)
  6. Research paper can be in any of the three languages: Arabic, English Urdu
  7. Research paper should neither be already published nor under consideration of publication elsewhere
  8. Editing is the sole responsibility of the author. Please ensure editing of research paper before sending it for publication.
  9. General research norms and policies of Higher Education Commission, Pakistan should be respected.
  10. Research paper should be composed on one side of the aper on A4 size
  11. Digital Editing should follow
    1. Use Times New Romans for English, Jameel Noori Nastaleeq font for Urdu and Traditional Arabic Font for Arabic.
    2. Use 12 Font size for English and 14 for Urdu and Arabic
    3. Heading Font Size for English is 14 and 16 for Urdu and Arabic
    4. Use Endnotes in 10 font size in English and 12 for Urdu and Arabic
  12. Included in Paper:
    1. Research paper must contain an abstract of at least 200 words in English followed by 5 Key Words.
    2. Abstract must follow an Introduction. It should briefly introduces the research along with the methodology and basic objectives of the research.
    3. Discussion should detail the arguments of the research and its general implications.
    4. Conclusion should conclude the discussion.
    5. All references should be given the endnotes according to the policy of The Islamic Culture..
    6. It should follow Chicago Manuel Style
    7. For Books, start with urfi name of the author, then his complete name, name of book, publisher, place of publication, edition, year of publication, volume and page no. For example, Razi, Muhammad Bin Umar, Asrar ut tanzil wa anwar tawil, Edited Salih bin Abdul Fattah, Dar ul Marifa, Beirut, Lenbon, 1st Edition 1432h, Vol. 1, p: 50.
    8. If edited or translated book, then the name of editor or translator.
    9. If referred is a Quranic verse, then its font should be Traditional Arabic. For example : Suratul Baqar 2: 30
    10. Ahadith are referred as: Bukhari, Muhaaamd Bin Ismail, Al Jamie Sahih lil Bukhari, kitab ul janaiz, bab ziyrat ul qubur, Hadith No. 1283, Darul Kutub il Ilmiayh, Beirut, Lenbon, 9th edition, 1438h, Vol: 1, p. 238.
  13. The Islamic Culture is a Bi annual journal of department of Islamic Learning, University of Karachi, Karachi, Pakistan.
  14. Before publication, Each research undergoes double blind peer review in The Islamic Culture.
  15. The decision of editorial board is final.
  16. The author of research paper stands responsible for his views and its implications repercussions. The Islamic Culture or Sheikh Zayed Islamic Centre bears no responsibility whatsoever in the views published.
  17. Editorial board reserves the right of modification in the received research. However, the edited research will be published only after the consent of the author.
  18. The author will be given two copies of the journal if published. However, The Islamic Culture is not responsible to return the research paper in either way published or unpublished.

  

ہدایات برائے مقالہ نگاران

آپ اپنے مقالہ کو اس کے مطابق بنا کر، ہماری ویب سائٹ اور ای میل اڈریس دونوں  کے ذریعے ارسال کریں، ویب لنک

The Islamic Culture "As-Saqafat-ul Islamia" الثقافة الإسلامية

ای میل اڈریس

درج ذیل تینوں اڈریس پر ای میل کریں

dr_abidashams@yahoo.com

Mehrbanbarvi2@yahoo.com

editor@szic.edu.pk

ثانیاً

الثقافہ الاسلامیہ/ اسلامک کلچر کے ادارتی بورڈ نے پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن اور انٹرنیشنل انڈکسنگ ایجنسیز کی شروط کو مد نظر رکھتے ہوئے انٹرنیشنل اسٹنڈرڈ کی ايك  نئی  ویب سائٹ لاؤنچ کی ہے، ویب لنک:

http://www.theislamicculture.com/index.php/tis

تمام ممبران ومقالہ نگاران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس میں بذریعہ رجسٹریشن اپنی آئی ڈی بنائیں، ہماری ای میل کے ساتھ ساتھ اپنا مقالہ ویب سائٹ کے پورٹل سے ہمیں ارسال کریں۔

ثالثاً: مجلہ الثقافہ الاسلامیہ کے بورڈ نے کے فیصلہ کی روشنی میں آپ کو  

Special additional accounts Szic

ٹائٹل کا 8000 روپئے  کا پئے آرڈر بنوانا ہے،   یہ رقم  ناقبل واپسی  ہوگی، یہ ایویولیشن اور سبمیشن کی فیس ہے ، مثبت رپورٹ آنے کی صورت میں  7000 مزید فیس جمع کرانی ہوگی۔

مذکورہ اوریجنل پئے آرڈر یا کراس چیک  مندرجہ  ذیل پتہ پر رجسٹری کے ذریعے ارسال کریں۔

ڈاکٹر محمد مہربان باروی

معاون مدیر مجلہ الثقافہ الاسلامیہ، واستاذ شیخ زاید اسلامک سینٹر، جامعہ کراچی

Associate Editor

Dr. Muhammad Mehrban Barvi

Teaching Associate Sheikh zayed Islamic center, University of Karachi

پئے آرڈر کے بجائے درج ذیل ٹائٹل پر  آن لائن  بھی بھر سکتے ہیں  لیکن ایسی صورت میں سلپ کی کاپی ارسال کرنا ضروری ہوگا۔

اکاؤنٹ ٹائٹل ونمبر

Special additional accounts  szic

UBL: A/C: 0112114610107343

رابعاً

ہدایات برائے مقالہ نگاران

مجلہ الثقافہ الاسلامیہ شیخ زاید اسلامک سینٹر جامعہ کراچی کا حقیقی ترجمان ہے جو 2004 سے مسلسل شائع ہو رہا ہے، ہمارے تمام سابقہ شمارے اور مقالات ہماری ویب سائٹ http://www.theislamicculture.com/index.php/tisسے PDF  فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں،  نیز (IRI) کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں جس کا لنک یہ ہے(http://iri.aiou.edu.pk/indexing/?page_id=13632)۔  مجلہ الثقافہ الاسلامیہ  میں شائع ہونے والے مقالات کا منھج وہی ہے جو عالمی طور پرعلومِ اسلامیہ میں  رائج ہے،  ان میں سے  چند اہم  ملاحظات توثیق، تسھیل اور ابحاث کو مزید مستند    بنانے کی غرض سے   یہاں پیش خدمت ہیں :

1ـ مقالہ ایم ایس ورڈ میں لکھا ہوا ہونا چاہیے، انپیج کی فائل ہر گز قابل قبول نہیں ہوگی،  تمام مقالات editor@szic.edu.pk یا mehrbanbarvi2@yahoo.com  پر ارسال کیے جا سکتے ہیں، اس سے قبل آپ کو ہماری ویب سائٹ کے پورٹل کے ذریعہ اپنا اکاؤنٹ بنا کر مقالہ سبمنٹ۔

2ـ  مقالے کے ساتھ علمی سرقہ کا حلف نامہ(Originality and Anti-Plagiarism Certificate) پیش کرنا ضروری ہے  جوکہ ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یا مجلس ادارت سے براہ راست حاصل کیا جا سکتا ہے، اس کے بغیر مقالہ نا قابل قبول ہوگا۔

3ـ مقالہ A+4 سائز کے صفحہ پر ہونا چاہیے،  اردو    فونٹ سائز جمیل نستعلیق نوری میں 14 ، عربی  (Traditional Arabic) میں 16، اور انگلش میں  12 ہونا چاہیے، اور ٹوٹل صفحات 10 سے 20 کے درمیان ہوں۔ نیز ادارہ  حسب ضرورت  کمی زیادتی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

4ـ قرآن مجید کی آیات مبارکہ  کسی قرآنی سوفٹ وئیر سے کاپی کی جائیں، ہاتھ سے لکھی گئی آیات قابل قبول نہیں ہوں  گی، نیز آیات کے شروع اور آخر میں قوس مزھر ﴿ ﴾  ہونا چاہیےمثلاً،  قرآن کریم میں ہے:﴿ وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ﴾(1). اور پھر (Endnote) میں یوں: (1) الإسراء: 17/36.

5ـ حدیث کی تخریج میں کتاب کے نام اور اس کی طباعت کی تفصیل درج کرنے کے بعد کتاب، باب، حدیث نمبر، جلد اور صفحہ نمبر بتایا جائے، کوشش کی جائے کہ سب سے پہلے راوی یعنی صحابی کا نام بھی ذکر کیا جائے خصوصاً جب وہ حدیث کتبِ مسانید میں سے ہو۔ سب سے پہلی بار حدیث  کا حوالہ یوں ہونا چاہیے۔ حضرت انس رضی اللہ فرماتے ہیں:« إِنْ كَانَتِ الأَمَةُ مِنْ إِمَاءِ أَهْلِ المَدِينَةِ لَتَأْخُذُ بِيَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَنْطَلِقُ بِهِ حَيْثُ شَاءَتْ»([1]). اور پھر (Endnote) میں یوں: ([1])صحیح بخاری: محمد بن إسماعيل بخاری(ه ت 256)، دار ابن كثير، دمشق، شام, ط3 ، 1978 م,  کتاب الأدب، باب الکبر، حدیث نمبر(6072): 8/20۔   مصنف کا نام یا لقب پہلے اور بقیہ معلومات بعد میں بھی ذکر کی جا سکتی ہے جیسا کہ ہمارے ہاں  پاکستان میں عام محققین کا طریقہ ہے، لیکن حدیث کی تخریج کا طریقہ یہی ہونا چاہیے،   دوبارہ  حوالے میں مصنف اور کتاب کی طباعت کیے متعلق معلومات ذکر نہ کی جائیں، مذکورہ حدیث کا  حوالہ دوسری بار یوں ہوگا: ([1])  صحیح بخاری,  کتاب الأدب، باب الکبر، حدیث نمبر(6072): 8/20۔  

6ـ کتب فقہ کی توثیق میں کتاب، باب، فصل اور اگر اس کے بعد مطلب، فصل یا کوئی اور چھوٹا عنوان ہو تو اسے ذکر کرنے کے بعد جلد اور صفحہ نمبر ذکر کیا جائے، مثلا: ابن عابدين, كتاب البيوع, باب خيار العيب, مطلب في مسألة المُصَرَّاة: 5/160. اسی طرح دیگر تمام کتب میں بھی سب سے پہلے بڑا عنوان پھر اس سے چھوٹا اور آخر میں اس کا ذیلعی عنوان مذکور ہو۔ مثلاً سیرت کی کتب سے حوالہ یوں ہونا چاہیے، سیرت النبی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی، واقعہ طائف: 2/250۔

7ـ تمام مصادر ومراجع وحوالہ جات وتعلیقات وغیرہ کے آخر میں نقطہ لگانا ضروری ہے جیسا کہ ہر پیراگراف کے آخر میں لگایا جاتا ہے۔

8ـ تمام مصادر ومراجع وحوالہ جات وتعلیقات وغیرہ مقالہ کے آخر میں (Endnote) کی شکل میں ہونے چاہیں۔

9ـ تمام مصادر ومراجع وحوالہ جات وتعلیقات وغیرہ مقالہ کے نمبرز ہمیشہ ہلالین یا قوسین یعنی گول بریکٹ میں ہونے چاہیں مثلا یوں (1) ، خواہ وہ نمبرز  عبارات کے وسط میں ہوں یا  (Endnote) سے پہلے۔ اس کے علاوہ یہ نمبرز آٹومیٹک ہوں نہ کے ہاتھ سے لکھے ہوئے۔

10ـ اردو اور عربی کے مقالات کے ٹائٹل کے تحت انگلش میں ترجمہ ہونا ضروری ہے، پھر مقالہ نگار کا  اردومیں نام اگر مقالہ اردو میں ہے، عربی میں نام اگر مقالہ عربی میں ہے، اسی طرح انگلش میں اگر مقالہ انگلش میں ہے،  پھر اس نام کے نیچے مقالہ نگار کا  اردو/ انگلش یا عربی  میں  علمی منصب پھر انگلش میں (Abstract)اور کلیدی الفاظ(Keywords) اور پھر اُس مقالے کا اردو میں ٹائٹل ، اور پھر 6  سات سطروں میں   مقالہ اور موضوع کا تعارف ، اور مقالہ کےآخر میں خلاصہ  ونتائج, اور پھر اس کے بعد ایک نئی ہینڈنگ کے ساتھ  تجاويز اور سفارشات  درج  کرنا ضروری ہیں۔

11ـ مقالہ حتی  الامکان  علمی اور منطقی تقسیم پر مشتمل ہونا چاہیے ، اور تمام عناوین بولڈ 14 فونٹ سائز میں  بقیہ عبارت سے نمایاں ہوں۔

12ـ مجلہ الثقافہ الاسلامیہ  علوم اسلامیہ کیلئے خاص ہے، کوئی بھی ایسا مقالہ شائع نہیں ہوگا جس کا تعلق متعلقہ موضوعات سے نہ ہو۔

13ـ ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کی غلطیوں  یا منہج علمی پر پورا نہ اترنے کی صورت میں مقالہ مسترد کر دیا جائے گا، اور ایویلیشن فیس ناقابل واپسی ہوگی،  عدم توجہی کی بنا پر شائع ہونے  کی صورت میں مقالہ نگار  ہر قسم کی غلطیوں کا ذمہ دار خود ہوگا۔

14ـ حواشی وحوالہ جات عربی مقالات میں عربی فونٹ ورسم الخط میں ہونے چاہیں، اردو مقالات میں اردو فونٹ ورسم الخط میں ہونے چاہیں، بہت سارے محققین مکتبہ شاملہ سے عربی مصدار ومراجع بغیر کسی تبدیلی کے کاپی پیسٹ کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے جمیل نستعلیق نوری میں وہ عربی کلمات ٹوٹ جاتے ہیں یا بہت بد نما شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

15ـ  ارد عربی کے تمام ریفرنسز کو انگلش میں بھی ٹرانسفر کرنا ہے، یعنی جب اردو اور عربی کے حوالہ جات ختم ہوں اس کے بعد انگلش میں ریفرنسز کی  ہیڈنگ دیں اور تمام ریفرنسز کو صفحہ نمبر اور جلد نمبر ذکر کیے بغیر سب انگلش رومن میں تبدیل کر دیں، طبعہ، شہر وملک، مصنف کے نام، تاریخ وغیرہ کی تفصیل سمیت، مثلاً:

References:

1-Muslim bin al-Hajjaj Abu al-Hassan al-Qusaiyri al-Nisaburi. Sohih Muslim. Riyadh : Dar al-Salam. Cetaka 1. 1419H.

2- Al-Zahabi, Abu Abdullah Syamsuddin Muhammad bin Ahmad bin Uthman al-Damsyiqi. Siyar ‘Alaam an-

Nubala’. Tahqiq : al-Syeikh Syuaib Arnout. Beirut : Muassasah al-Risalah. Cetakan 1. 1401H.

 

Privacy Statement

The Islamic Culture is committed to real and immediate open access for academic work. All of the journal articles are free to access immediately from the date of publication. There are  no charges for readers to download articles and reviews for their own scholarly use. To facilitate this, The Islamic Culture depends on the financial underwriting provided by the Sheikh Zayed Islamic Centre, University of Karachi and the goodwill of its editorial team and the continuing support of its network of peer reviewers.
Copyright of the layout and design of The Islamic Culture articles remains with the journal and cannot be used in other publications.

The names and email addresses entered in this journal site will be used exclusively for the stated purposes of this journal and will not be made available for any other purpose or to any other party.